۔۔۔۔ اکسیر یرقان اور کالا یرقان۔۔۔
۔۔۔۔ اکسیر یرقان اور کالا یرقان۔۔۔
قلمی شورہ
ریوند چینی
نوشادر
زیرہ سفید
کوڑ انڈیا
ترکیب
تمام اشیاء کو ہموزن لیکر باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔
استعمال۔۔۔
دو یا ڈیڑھ ماشہ۔۔۔۔دن میں تین بار کھانے کے بعد عرق مکو عرق کاسنی ۔عرق سونف کے مرکب کے ساتھ کھلائیں
چند دن کے استعمال سے مریض صحت یاب ھو جائے گا
یہ نسخہ بہت بار آزمایا گیا ھے مجرب نسخہ ہے ۔
Comments
Post a Comment