شباب اور عرق ۔۔۔۔۔۔ خارش ۔ صافی ۔ خون صاف کرنے کے لئے

شباب آور عرق
جو دو ہفتہ میں چہرے کا رنگ سرخ گلنار بنادیتا ہے۔
اجزاۓ نسخہ:
(1) چوب چینی دس تولہ (2) عشبہ بیسں تولہ (3) عتاب ولایتی کلاں45 دانے (4) منڈی دس تولہ۔
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ کوٹ کر چار سیر پانی میں رات بھر کسی مٹی کے برتن میں بھگو رکھیں۔ صبح عرق کشید کر لیں ۔ بس اکسیر شباب عرق تیار ہے۔
خواص وافعال:
خرابی خون کے لئے نہایت بےنظیر چیز ہے۔ گندے اور فاسد خون کوصاف کر کے چہرے کو کندن کی طرح چپکا دیتا ہے۔خون کا خراب ہونا بھی قوت باہ کی کمی کا باعث ہوا کرتا ہے۔ پس ایسی حالت کے لئے یہ عرق واقعی شباب آورثابت ہوا ہے۔


Imran Rana شربت عشبہ ہمدرد یا شربت عناب ہمدرد لے لیں



Qari Amin اجزاء باریک کر لیں  ایک چٹکی چوپ چینی  ایک چٹکی منڈی ایک چٹکی عشبہ تین دانے عناب قہوہ بنا لیں شہد یا گڑ ملا کر پانی ڈیڑھ کپ ہو




Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)