زبان کا فالج۔ صحیح بات نہ کر سکنا۔ گلے کے پٹھوں کا فالج ہونایا جام ہونا یاکام نہ کرنامنہ کا نہ کھلنا بوجہ برودت۔ منہ کے جوڑوں کا فریز ہوناوغیرہ پر بہترین رزلٹ دیگا۔ انشاء اللہ

اکسیر فالج خاص
ھوالشافی۔۔ جائفل۔ لونگ۔ سونٹھ ۔ دار چینی۔ اجوائن دیسی۔ کالی مرچ ۔ عقر قرحا 1 نمبر ۔
ترکیب تیاری۔۔ تمام 7 ادویہ ہم وزن کوٹ کر پاوڈر کر کے شہد سے آدھے چنے برابر گولیاں بنالیں۔
مقدار خوراک۔۔ صبح شام اگولی منہ میں رکھ کر چسوا ئیں ۔ ارات کو پاؤ دودھ 1میں 1 چمچ روغن بادام اور 1 چمچ روغن کدو شریف دودھ میں ڈال کر پلوائیں اللہ شافی انشاءاللہ شفادے گا،

خواص و فوائد ۔۔
 زبان کا فالج۔ صحیح بات نہ کر سکنا۔ گلے کے پٹھوں کا فالج ہونایا جام ہونا یاکام نہ کرنامنہ کا نہ کھلنا بوجہ برودت۔ منہ کے جوڑوں کا فریز ہوناوغیرہ پر بہترین رزلٹ دیگا۔ انشاء اللہ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)