سفوف ہاضم
سفوف ہاضم
ھوالشافی
فلفل سیاہ50گرام
فلفل دراز50گرام
سونٹھ50گرام
نوشادر ٹھیکری30گرام
اناردانہ50گرام
پودینہ خشک50گرام
پوست ہلیلہ زرد50گرام
سونف50گرام
ست لیموں20گرام
ست پودینہ6گرام
ست پودینہ کے علاوہ تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں اور چھان لیں اب ست پودینہ کھرل کر کے اس میں شامل کرلیں چھوٹی آدھی چمچ سفوف صبح دوپہر شام ہمراہ تازہ پانی
مقوی معدہ ہے معدہ کے جملہ امراض کیلئے بہترین سفوف ہے ہدہضمی،گیس،تیزابیت،قبض،کٹھی ڈکاریں،جلن،بھوک کی کمی کا خاتمہ کرتا ہے ۔
Comments
Post a Comment