گنٹھیا جوڑوں کے درد کے لیے گارنٹی شدہ نسخہ

گنٹھیا جوڑوں کے درد کے لیے گارنٹی شدہ نسخہ
 ھوالشافی
 بادام 250 گرام 
 تمبہ 250 گرام( بغیر بیج کے )
  منقہ 250 گرام( بغیر بیج کے ) سب سے پہلے بادام کو گراٸنڈ کر لیں اسکے بعد تمبہ کو گراٸنڈ کرلیں پھر دونوں کو مکس کر کے کھرل میں ڈال کر دو دو تین تین منقہ ڈالتے جاٸیں اور کھرل کرتےجاٸیں کم سے کم چار گھنٹے لگتے ھیں نخودی گولی بنا کر صبح شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ کے ساتھ دو گولی دیں ابتداٸ دنوں میں موشن لگیں گے اسکے بعد طبعیت نارمل ھوجاٸگی ایک ہفتہ میں گھٹنوں کا درد ختم مکمل کورس 21دن بلا ناغہ
 یہ نسخہ کبھی خطاء نہی گیا

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)