اکسیر اپنڈکس ،،، مطب کامل
میں نے اس نسخہ کو کئ مریضوں پر آزمایا اور سوفیصد مجرب پایا.
شکریہ پیر صاحب
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
عافیت موجود و مقصود!
اکسیر اپنڈکس
ھمارا سنہ ١٩٨٥ سے معمول و مجرب ھے۔
اپنڈکس کے درد سے بلبلاتا ھٶا مریض اکثر فقط ایک ھی خوراک سے شفا یاب ھو جاتا ھے۔
دوسری خوراک کی ضرورت شاز و نادر ھی پیش آتی ھے۔
ھم احتیاطا سات دن کی دوا دے دیتے ھیں۔
یہ اکسیر اپنڈکس کے علاوہ
ریح گردہ
اور
پتہ کی پتھری پر بھی بابر مٶثر ھوتی ھے۔
ھوالشافی
نسخہ نمبر ایک
نمبر1.اجواٸن ٢٠ گرام۔
2.راٸ ٢٠ گرام۔
3.بابچی ٢٠ گرام۔
4.گندھک ٦٠ گرام۔
5.نمک سنگ ٥٠ گرام۔
الگ الگ باریک پیس کر ملا لیں۔
نسخہ نمبر دو
1.مغز حب الملوک۔
2.اذراقی مدبر۔
ھموزن بصورت سفوف۔
ترکیب تیاری
نسخہ نمبر ایک اور نسخہ نمبر دو
ایک ایک تولہ لے کر ملا لیں۔اور اب ریوند عصارہ
٦ ماشہ باریک شدہ ملا کر خوب کھرل کر کے محفوظ رکھنا ھے۔
اور زیرو ساٸز کے کیپسول بھر لینے ھیں۔
سدے اور ھوا کو خارج کر دیتی ھے۔
طریقہ استعمال
شدید قبض کی صورت میں دو عدد کیپسول ھمراہ آب نیم گرم۔
فواٸد
1.سدے اور ھوا خارج.
2.اپنڈکس کی صورت میں مجرب ھے۔
3.پتہ کی پتھری کی صورت میں ایک ایک صبح شام ھمراہ آب۔
پتہ کی پتھری کی حالت میں ھم ساتھ
ایک دوا اور بھی دیتے ھیں۔
اسکا نسخہ بھی شٸیر کر دیں گے۔
والسلام
دعا گو
پیر مخدوم اویس علی چشتی الکاملی ثم سہروردی
سجادہ نشین
پیر جہانیاں شریف۔
Comments
Post a Comment