ایسے شادی شدہ جوڑے جن کی رپورٹ بھی بالکل نارمل ہے اس کے باوجود حمل نہیں ہو رہا ان کے لیے بہترین ڈرنک جو ہر قسم کی سوزش ورم اندرونی انفیکشن کو ختم کر کے رحم کی کمزوریوں کو بالکل ٹھیک اور مردوں میں سپرم کی تعداد بڑھا دیتا ہے اور بفضل خدا حمل ہو جاتا ہے ۔بادام 10 عدد مغز پستہ 10 عدد چھوٹی الائچی اور کالی مرچ 5 +5 عدد تمام چیزوں کو رات کو دودھ میں بگو کر صبح اسی دودھ میں گرینڈ کریں اور نوش فرمائیں ۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ سردار داواخانہ میگہ روڈ پتوکی ۔

ایسے شادی شدہ جوڑے جن کی رپورٹ بھی بالکل نارمل ہے اس کے باوجود حمل نہیں ہو رہا ان کے لیے بہترین ڈرنک جو ہر قسم کی سوزش ورم اندرونی انفیکشن کو ختم کر کے رحم کی کمزوریوں کو بالکل ٹھیک اور مردوں میں سپرم کی تعداد بڑھا دیتا ہے اور بفضل خدا حمل ہو جاتا ہے ۔
بادام 10 عدد مغز پستہ 10 عدد چھوٹی الائچی اور کالی مرچ 5 +5 عدد تمام چیزوں کو رات کو دودھ میں بگو کر صبح اسی دودھ میں گرینڈ کریں اور نوش فرمائیں ۔
آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ سردار داواخانہ میگہ روڈ پتوکی ۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص