بہت سارے ساتھی آج تک شربت توت سیاہ کو گلے کی خرابی کے لیے استعمال کرتے ہو گے۔ مگر اک صاحب توت سیاہ کی پیکنگ بدل کر 2 ہزار کی بوتل دیتے ہیں جب وہ بوتل میرے پاس آئی میں ٹیسٹ کیا تو وہ شربت توت سیاہ تھا جو کے دل کے مریضوں کو جن کے دل کے بال پیچک گئے ہوں اور دل کے مقام پر شدید درد ہو انہیں استعمال کرواتا تھا خیر وہ اپنی ڈیلنگ کے پیسے وصول کرتا تھا مریض پر ٹائم خرچ کرتا تھا اسے ہم غلط نہیں کہے سکتے اصل مسلہ یہ ہے ایسے چیزیں چھپانے کی بجائے عوام کے سامنے رکھی جائے تاکہ عام عوام کا فائدہ ہو پتہ نہیں کس کے ہاتھ اٹھائے آپ کی تقریر بدل سکتے۔دار اصل توت سیاہ خون کی روانی بہتر بناتا ہے: اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس (Antioxidants) شریانوں کو لچکدار اور خون کی گردش کو بہتر رکھتے ہیں خراب کولیسٹرول (LDL) کو کم کرنے میں مددگار ہے، جس سے دل پر اضافی دباؤ نہیں پڑتا( اہم طبی انتباہ:)اگر دل کے والو پچک چکے ہیں یا خراب ہیں، تو یہ ایک انتہائی سنجیدہ طبی حالت ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ توت سیاہ کا شربت صرف معاون (Supportive) غذا کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ کسی بھی صورت میں سرجری کا مقابلہ نہیں کر سکتا اسے آپ سپلیمنٹ کے طور پر استعمال کر سکتے جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے 2 چمچ نیم گرم پانی میں ملا کر صبح و شام کھانے کے بعد ۔ شوگر والے مریض استعمال نہ کریں ۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص