جوڑوں کے درد سے مکمل نجات ھوالشافی ۔ سورنجان شیریں سورنجان تلخ اسگند ناگوری میتھرے خولنجاں سنڈھ تمام چیزیں 20 بیس گرام میٹھا سوڈا 10 گرام تمام ادویات کا سفوف بنا لیں۔۔ 500 ملی گرام کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد اس کے ساتھ حب تنکار قرشی 1+1 گولی صبح و شام کھانے کے ساتھ کسی روغن سے گھٹنوں کی مالش کریں ۔۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ شفا ہوگا #haris_hijama_sialkot #حارث_حجامہ_سیالکوٹ #hijama_homeservice_sialkot #haris_honey_sialkot #_حارث_حجامہ_سیالکوٹ #sialkot_hijama #حارث_حجامہ

جوڑوں کے درد سے مکمل نجات 

 ھوالشافی ۔ سورنجان شیریں سورنجان تلخ اسگند ناگوری میتھرے خولنجاں سنڈھ تمام چیزیں 20 بیس گرام 
میٹھا سوڈا 10 
گرام تمام ادویات کا سفوف بنا لیں۔۔
 500 ملی گرام کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد
 اس کے ساتھ حب تنکار قرشی 1+1 گولی صبح و شام کھانے کے 
ساتھ کسی روغن سے گھٹنوں کی مالش کریں ۔۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ شفا ہوگا 

#haris_hijama_sialkot #حارث_حجامہ_سیالکوٹ #hijama_homeservice_sialkot #haris_honey_sialkot #_حارث_حجامہ_سیالکوٹ #sialkot_hijama #حارث_حجامہ

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص