جوڑوں کی درد گھٹنوں کے درد کمر درد کے لیے ہمارے مطب کا نسخہء الحمداللّٰہ جس سے سیکڑوں مریض شفایاب ہو چکے ہیں ھوالشافی ۔ سورنجان شیریں سورنجان تلخ اسگند ناگوری میتھرے خولنجاں سنڈھ تمام چیزیں 20 بیس گرام میٹھا سوڈا 10 گرام تمام ادویات کا سفوف بنا لیں 500 ملی گرام کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد اس کے ساتھ حب تنکار قرشی 1+1 گولی صبح و شام کھانے کے بعد مالش روغن اوجاع قرشی مالش رات سوتے ٹائم لگائیں ۔۔
جوڑوں کی درد گھٹنوں کے درد کمر درد کے لیے ہمارے مطب کا نسخہء الحمداللّٰہ جس سے سیکڑوں مریض شفایاب ہو چکے ہیں ھوالشافی ۔ سورنجان شیریں سورنجان تلخ اسگند ناگوری میتھرے خولنجاں سنڈھ تمام چیزیں 20 بیس گرام میٹھا سوڈا 10 گرام تمام ادویات کا سفوف بنا لیں 500 ملی گرام کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد اس کے ساتھ حب تنکار قرشی 1+1 گولی صبح و شام کھانے کے بعد مالش روغن اوجاع قرشی مالش رات سوتے ٹائم لگائیں ۔۔حکیم اسد جوئیہ
Comments
Post a Comment