(حمل کا نہ ہونا )ماہواری کا بند ہونا اس بات کی علامت ہے کہ رحم کی قدرتی ساخت، خون کی فراہمی اور انڈے بننے کا نظام ڈسٹرب ہو چکا ہے۔ جب تک قدرتی توازن بحال نہیں ہوتا، حمل قرار نہیں پا سکتا اس کے لیے سب سے پہلے فیمینہ سیرپ ڈیٹ کے دن شروع ہوتے ہی استمال کروائیں ان کے بعد جیسے ہی عورت نہا لیں اس کے بعد معجون حمل عنبری صبح و شام کھانے کے بعد اس کے ساتھ گولی بھی صبح و شام کھانے کے بعد 3 ماہ کا مکمل کورس ہے ۔ٹوٹ شربت صرف ڈیٹ والے ہفتے میں استعمال کروانا ہے باقی 2 چیزیں جاری رکھنی ۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص