(عید اسپیشل ہربل ویٹ گینر اور مکمل ڈائٹ پلان) جو بالکل دبلے پتلے نوجوان اور لڑکیاں ہیں ہیں جن کا وزن بالکل کم ہے بھوک بالکل نہیں لگتی عید پر اگر اس نسخے کو استعمال کریں گے تو کچھ ہی دنوں میں کافی وزن بڑھا لیں گے ۔ اسگند ناگوری۔ جڑ بدھارا۔موصلی سفید انڈیا مغز بنولہ ۔مصری یہ تمام چیزیں 50 پچاس گرام سفوف بنا کر صبح و شام آدھا آدھا چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ ڈائٹ پلان صبح کا ناشتہ جو کا دلیا دودھ میں بنا ہو اس میں 2 چمچ دیسی میوہ 10 عدد بادام جو رات کو بگو اوپر سے چھلکے اتار کر شامل کرتے ہیں اور 3 عدد کھجوریں یہ صبح کا فل تگڑا ناشتہ ہو گیا دوپہر کے ٹائم 3 ابلے ہوئے انڈوں کی سفیدی 2 عدد کھیرے اور 1 گلاس ملک شیک یا جوس رات کا کھانا ابلے ہوئے چاول اس میں قیمہ یا گوشت شامل کریں اوپر سے 1 گلاس دودھ۔ رات کا کھانا 8 بجے سے پہلے پہلے کھانا ہے۔نوٹ ۔اس نسخے اور ڈائٹ پلان سے پہلے حب تنکار قرشی 2+2 گولیاں صبح و شام کھانے کے بعد استعمال کریں جس سے معدہ بالکل صاف ہو جائے گا حب تنکار اس نسخے کے ساتھ بھی رات سوتے ٹائم 2 گولیاں کھائیں جا سکتی۔ دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص