اکسیر خارش کیپسول
https://www.facebook.com/share/p/1EWhnMR4ae/
اکسیر خارش کیپسول
عناب 250 گرام
چھوٹی الائچی 20 گرام
صندل سفید 20 گرام
گل سرخ 50 گرام
افسنتین 100 گرام
چرائتہ نیپالی 100 گرام
شاہترہ 100 گرام
انتہائی باریک سفوف کپڑے سے چھان لیں
1000 ملی گرام والے کیپسول
صبح وشام سادہ پانی کے ساتھ
حاملہ خواتین کو استعمال نہ کرائیں
بچوں کیلئے اس کا شربت تیار کیا جاسکتا ہے
پروٹین والی غذاؤں کے پرہیز کے ساتھ استعمال کریں
مصفیٰ خون نسخہ ہے
خون کی خرابیوں سے پیدا ہونے والے امراض میں مفید ہے
،الرجی،خارش،پھوڑے پھنسی داپھڑ ۔ داد وغیرہ میں بے انتہا مفید ثابت ہوتا ہے رنگ بھی صاف کرتا ہے
کیپسول کی صورت میں سالوں سے میرا مجرب ہے اور مستقل استعمال میں رہتا ہے
طالب دعا
ابو حمزہ ڈاکٹر اقبال عبدالسلام
غوثیہ ہیلتھ کیئر کراچی
Comments
Post a Comment