(لاکڑا کاکڑا)۔جسم پر سرخ، خارش زدہ دانے نکلتے ہیں جو بعد میں پانی سے بھرے چھالوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں سب سے اہم بات یہ چھوت کی بیماری ہے جو متاثرہ شخص کے کھانسنے، چھینکنے یا چھالوں کو چھونے سے پھیلتی ہے کوشش کریں متاثرہ بچے کو ایک کمرے تک محدود رکھیں نرم غذائیں دیں بچے کے استعمال کے کپڑے کسی دوسرے بچے کو نہ دیں ۔شربت ٹائیفکس صبح دوپہر شام کھانے کے بعد استعمال کروائیں ۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔

Comments
Post a Comment