Fatty liverجگر پر چربی
Fatty liver
جگر پر چربی
انتہائی آسان اور سستا سا علاج ہے جو کہ ہر کسی کے لیے بنانا بھی اسان ہے
ملین 5
جگر کے بہت سی بیماریوں کا علاج ہےیہ بہت مشہور معروف نسخہ ہے
سنڈھ 30 گرام
نوشادر ٹھیکری 40 گرام
ریوند خطائی 40 گرام
سنا مکی 40 گرام
کالی مرچ 10 گرام
ہلدی 40 گرام
سفوف بنا لیں اور چنے برابر گولیاں بنالیں صبح دوپہر شام 1تا 2 گولیاں پانی سے
احقر العباد حکیم عبیداللہ عدیل نقشبندی
Comments
Post a Comment