اینٹا سیڈ کیپسول ۔ اومیپرازول ، Omeprazole , دیسی اومیپرازول ، antacid

بڑی عیداور دوستوں کی فرمائیش پر  معمو ل مطب سے " اینٹا سیڈ کیپسول  "کا نسخہ حاضر خدمت ہے ۔ گھر بنائیں اور فایدہ اٹھائیں ۔
 اور آسان اور سستا
الائچی سبز         10 گرام 
میٹھا سوڈا            5 گرام 
سونف بریاں      50 گرام 
تینوں کو اچھی باریک کر کے مکس کرلیں ۔درمیانے سائیز کا کیپسول بھریں ۔ایک کیپسول صبح ناشتے سے پہلے اور ایک رات سوتے وقت کھائیں ۔
یہ دوا معدے میں بننے والے تیزاب کی مقدار کو کم کرتی ہے جس سے جلن اور تکلیف میں کمی آتی ہے۔معدے کی جلن  (Heartburn) کو دور کرنے میں مدد دیتی ہے معدہ کی اندرونی جھلی (Mucosal Lining) کی حفاظت کرتی ہے۔ تاکہ تیزاب سے ہونے والے نقصان کو روکا جا سکے۔تیزابیت کے باعث ہونے والی بدہضمی اور کھانے کے بعد بھاری پن کا علاج کرتی ہے۔
معدے اور آنتوں کے السر کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتی ہے۔ کیونکہ یہ زخم کو آرام پہنچانے کے لیے تیزاب کو کنٹرول کرتی ہے. جن احباب کو کھانا کھانے کے بعد تیزاب واپس حلق کی طرف آ نے Gerd کی شکائیت ہو ان کے لئہے بہت مفید ہے ۔.
تیزابیت کم ہونے سے کھانے کو ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے اور معدہ بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔ Omeprazole  کا بہترین بدل ہے ۔
حکیم مظفر علی زیدی 
03005816733۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص