چنبل ایک بہت نامراد بیماری ہے بعض حکماء نے لکھا ہے کے چنبل (Psoriasis) کا تاحال کوئی جڑ سے ختم کرنے والا مستقل علاج موجود نہیں ہے، تاہم جدید ادویات اور طرزِ زندگی میں تبدیلیوں کے ذریعے اس پر 100٪ قابو پایا جا سکتا ہے۔ یہ ایک دائمی بیماری ہے جس کا علاج درج ذیل طریقوں سے کیا جاتا مگر قبلہ صابر ملتانی رحمۃ اللّٰہ نے فرمایا کے خون کی صفائی کے لیے عناب، شاہترہ، اور گلِ منڈی کا استعمال مسلسل کیا جائے تو یہ قابل علاج ہے صیفولین شربت اشرف اور اطریفل شاہترہ میں یہ تمام اجزاء شامل ہیں ۔آدھا چمچ معجون اور 1 چمچ شربت صبح و شام کھانے کے بعد اور متاثرہ حصے پر دل روز لگائیں انشاء اللّٰہ کچھ ہی دنوں میں شاندار رزلٹ ملے گے۔قیمت 550 نوٹ یہ شوگر بلڈ پریشر والے بھی استعمال کر سکتے ۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص