(گوشت کھانے سے گبھراہٹ) ۔ نہایت خوش ذائقہ اور لذیذ جوارِش شاہی آفتاب قرشی.بڑا گوشت (Red Meat) دیر سے ہضم ہوتا ہے۔ اس سے معدے پر دباؤ بڑھتا ہے، گیس بنتی ہے اور تیزابیت (Heartburn) ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں دل کی دھڑکن تیز محسوس ہو سکتی ہے اور پیاس کی شدت بہت زیادہ ہو سکتی ہیں جوارِش شاہی کا 1 جار لیں گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے گھر کے تمام افراد گوشت کے ساتھ ساتھ اس کا استعمال بھی ضرور کریں ۔نوٹ۔۔۔یہ شوگر والے مریض نہیں استمال کر سکتے بلڈ پریشر ہائی والوں کے لیے بہت بہترین ہے ۔1 کھانے والا چمچ بھر کے مقدار خوراک ۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ

(گوشت کھانے سے گبھراہٹ) ۔ نہایت خوش ذائقہ اور لذیذ جوارِش شاہی آفتاب قرشی.بڑا گوشت (Red Meat) دیر سے ہضم ہوتا ہے۔ اس سے معدے پر دباؤ بڑھتا ہے، گیس بنتی ہے اور تیزابیت (Heartburn) ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں دل کی دھڑکن تیز محسوس ہو سکتی ہے اور پیاس کی شدت بہت زیادہ ہو سکتی ہیں جوارِش شاہی کا 1 جار لیں گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے گھر کے تمام افراد گوشت کے ساتھ ساتھ اس کا استعمال بھی ضرور کریں ۔
نوٹ۔۔۔یہ شوگر والے مریض نہیں استمال کر سکتے بلڈ پریشر ہائی والوں کے لیے بہت بہترین ہے ۔1 کھانے والا چمچ بھر کے مقدار خوراک ۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص