بچوں میں سوکڑا عام طور پر اس بیماری کو کہا جاتا ہے جسے میڈیکل زبان میںRickets (رکٹس) کہتے ہیں۔یہ بیماری زیادہ تر اُن بچوں میں ہوتی ہے جن میں وٹامن ڈی، کیلشیم یا فاسفورس کی کمی ہو جائے اس وجہ سے بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور ہڈیوں کا ڈھانچا نظر آتا ہے بکرے کی کلیجی 250 گرام توے کے اوپر بھون لیں اس کا پاوڈر بنا لیں اس میں 1 تولہ طباشیر 1 تولہ الائچی اور 1 ڈبی ہرالین شامل کریں ۔ صبح و شام شربت فولاد 1 چمچ اس میں 2 چنے برابر شامل کر کے استعمال کروائیں ۔ انشاء اللّٰہ 1 مہینے میں صحت یابی ہو گی۔

بچوں میں سوکڑا عام طور پر اس بیماری کو کہا جاتا ہے جسے میڈیکل زبان میں
Rickets (رکٹس) کہتے ہیں۔
یہ بیماری زیادہ تر اُن بچوں میں ہوتی ہے جن میں وٹامن ڈی، کیلشیم یا فاسفورس کی کمی ہو جائے اس وجہ سے بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور ہڈیوں کا ڈھانچا نظر آتا ہے 
بکرے کی کلیجی 250 گرام توے کے اوپر بھون لیں اس کا پاوڈر بنا لیں اس میں 1 تولہ طباشیر 1 تولہ الائچی اور 1 ڈبی ہرالین شامل کریں ۔ صبح و شام شربت فولاد 1 چمچ اس میں 2 چنے برابر شامل کر کے استعمال کروائیں ۔ انشاء اللّٰہ 1 مہینے میں صحت یابی ہو گی۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص