لبوب سلیمانی موسم گرما اور سرما کی واحد مقوی دوا

لبوب سلیمانی

موسم گرما اور سرما کی واحد مقوی دوا
مقوی بھی اور محرک بھی لیکن تمام مقویات کے قطعا برعکس جریان و احتلام اور سرعت کیلئے مستحکم بند
سب سے بڑھ کر دل دماغ و جگر اور اعصاب باہ کیلئے برقی رو نہایت لذیذ نہایت مفرح اور اعلی مقوی ہے

تالمکھانہ
تخم اوٹگن
بیج بند
سر والی
بھوپھلی
دانہ الائچی کلاں
دانہ الائچی خورد
اشنہ
ایک ایک تولہ
موصلی سفید
موصلی سیاہ
دو دو تولہ
مائیں خورد
گل سپاری
گل پستہ
پوست درخت مولسری
گوند سہانجنہ
موصلی سنبھل
سپاری چھالیہ
اندر جو شیریں
دار فلفل
تج
سمندر سوکھ
مازو سبز
سنگھاڑا
ثعلب مصری
گوند ببول
مغز چلغوزہ
ستاور خستہ
تمر ہندی
بہمن سفید
شقاقل
آملہ
منقی
ہر ایک 1 تولہ
چرونجی
مغز ناریل
مغز اخروٹ
پھلی ببول
حب آلاس
کتیرہ
مغز بادام
گوند ڈھاک
خارخشک
میدہ چوب
موچرس 
تخم کاہو
تخم خرفہ
تخم خشخاش سفید
بذرالبنج
شہدانہ
طباشیر
صندل سفید
ہر ایک 3‛3 تولہ
 کشتہ سہ دھاتہ
کشتہ مرجان
کشتہ صدف مروارید
ہر ایک 2‛2 تولہ
جائفل 4 تولہ
جلوتری 4 تولہ
لونگ 4 تولہفتہ
زعفران 1 تولہ
عقرقرحا 1 تولہ
جواہر مہرہ 1 تولہ
شکر سفید 2 سیر
شہد خالص 1 سیر

ترکیب تیاری
تمام خشک ادویہ کو کھرل کریں
مغزیات کو علیحدہ کوٹ کر باریک کریں
شکر سفید میں قدرے پانی ملا کر آگ پر قوام بنائیں جب گاڑھا ہونے کو ہوتو شہد ملا کر قوام درست کریں بعد ازاں تمام ادوبات ملا کر لبوب بنا لیں

مقدار خوراک و استعمال
علی الصبح نہار منہ 6 ماشہ لبوب ہمراہ شیر گاؤ چینی یا شھد ڈال کر کھاٸیں 
شوگر کے مریضوں کیلئے خاص دوا ہے شوگر والے بغیر میٹھے کے استعمال کریں

#لبوب_سلیمانی

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص