مجرب نسخہ جات ۔۔۔ مجرب نسخے

[6/22, 11:37 AM] M ibrahim Tahir Shafi: بیاض اسلام کتاب کا نام ہے 
اس میں اکسیر مثانہ مجرب ہے 
سفوف اکسیر جگر دہی والا مجرب ہے 
سفوف ہاضم مجرب ہے 
کتاب کا نام ہے جواہر حکمت مصنف ہیں پروفیسر حکیم فاروق سیماب 
بہار جوانی مجرب ہے 
حب انتشار شدید مجرب ہے 
اکسیر موٹاپہ قبض گیس مجرب ہے 
سفوف مغلظ اوٹنگن والا مجرب ہے 
قرص مسکن مجرب ہے 
سفوف طباشیر مجرب ہے 
کتاب کا نام ہے کنزالمجربات مصنف ہیں حکیم عبداللہ جہانیاں 
سفوف سلیمانی مجرب ہے 
حب سرعت بند مجرب ہے 
رفیق اعظم مجرب ہے 
آنند رسائن مجرب ہے 
حب بواسیر مجرب ہے 
کتاب کا نام ہے مطب و نسخہ نویسی مصنف ہیں پروفیسر ایوب صدیقی 
قرص مسکن مجرب ہے 
سفوف مغلظ مجرب ہے 
معجون مقوی و ممسک مجرب ہے 
یہ نسخہ جات میں نے بنا کر مجرب پائے ہیں کوئ نیا طالب علم جس نے نیا مطب شروع کیا ہے وہ بچہ یہ نسخہ جات مکمل بھروسے سے بنا کر مریضوں کو دے سو فیصد رزلٹ ملیں گے 
اس کے علاؤہ فیس بک پہ 17 بوٹیوں والا شوگر کا نسخہ وائرل ہے وہ بھی متعدد بار بنا کر مجرب پایا ہے 
کتاب طبی ڈائریکٹری حلفیہ مجربات 
نسخہ فشار الدم قوی مجرب 
نسخہ چشمہ صحت مجرب 
کڑوی بوتل مجرب 

تمام حکماء یہ بنائیں 
میرا رازق تو اللہ ہے اور وہ مجھے میری سوچ سے زیادہ رزق دیتا ہے 
اپنے نئے اطباء سے کیا چھپانا بہت افسوس ہوا اتنی پیاری کسی نے پوسٹ لگائ لوگوں نے بخل نا توڑا
[6/22, 11:38 AM] M ibrahim Tahir Shafi: https://www.facebook.com/share/p/1JhyUcugg1/

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص