مغلظ مقوی محرک فارمولا
مغلظ مقوی محرک فارمولا
ستاور پانچ تولہ
مغز پستہ پانچ تولہ
مغز فندق پانچ تولہ
مغز بادام سو گرام
نر چھوارہ پانچ تولہ
ثعلب پنجہ پانچ تولہ
ثعلب مصری پانچ تولہ
شقاقل مصری پانچ تولہ
موصلی سفید پانچ تولہ
مغز پنبہ دانہ پانچ تولہ
چھلکا اسپغول چھ تولہ
طریقہ استعمال
آدھا کلو دودھ میں دو چمچ دیسی گھی ڈال کر دودھ کو کاڑھ لیں کڑھنے کے بعد جب دودھ نیم گرم ہو جائے اس میں مذکورہ دوا بڑا چمچ ڈال کر رکھ دیں جب دوا اچھی طرح مکس ہو جائے تو اور نوش کر لیں
#مغلظ_مقوی_محرک_فارمولا
Comments
Post a Comment