مغلظ محرک ممسک
مغلظ محرک ممسک
جائفل جلوتری دارچینی لونگ عقر قرحا زعفران تالمکھانہ تخم اوٹنگن برابر وزن لیں کوٹ پیس کر پاؤڈر تیار کریں تین چار گرام دودھ کے ساتھ کھائیں اور جوان ہوجائیں
دو ٹکے کے چھوٹے چھوٹے نسخے نہ دیکھا کریں کیونکہ موجودہ دور میں ان نسخوں میں اتنی پاور نہیں ہے جتنی بدنِ انسانی کو ضرورت ہے
Comments
Post a Comment