لطف کمال کیپسول مردانہ طاقت کا بے مثال ہربل فارمولا

لطف کمال کیپسول 
مردانہ طاقت کا بے مثال ہربل فارمولا 
اصلاح شدہ پوسٹ 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 
عرض ہے کہ امراض مردانہ پر جب بھی کوئی معالج ( میں مداریوں کی بات نہیں کر رہا) لکھتا ہے تو لوگ منفی تنقید کرنا شروع کر دیتے ہیں مجھے بتائیں کیا امراض پوشیدہ چاہے وہ مردانہ ہوں یا زنانہ ہوں امراض نہیں ہیں کیا یا ان کا علاج معالج نے نہیں کسی اور نے کرنا ہوتا ہے 
جن کو طب کی الف ب کا بھی نہیں پتہ وہ بھی حکیم ارسطو بن جاتے ہیں فیس بک پر 
ایک حکیم معالج 4 سال لگاتا ہے پڑھائی میں ایک سال لگاتا ہے کسی سینیئر معالج کے پاس تب جا کر وہ اپنا مطب کھولتا ہے اور اس کو علم طب پر عبور حاصل کرنے میں عرصہ لگ جاتا ہے اس کے بعد اگر وہ کوئی پوسٹ کر دے تو 2 ٹکے کے لوگ منہ اٹھا کر ذاتیات پر اتر آتے ہیں 
تنقید کریں لیکن وہ کریں جس سے معالج کو بھی اور آپ کو بھی کوئی بات سیکھنے کا موقع ملے 
یہاں پر میں یہ نہیں کہوں گا کہ میرے ان الفاظ سے کسی کا دل دکھا ہو تو معافی چاہتا ہوں بلکہ یہ کہوں گا کہ کسی پر الزام تراشیاں کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں کہ آپ کتنے حاجی ہیں 
بہرحال چھوڑیں بات لمبی ہو جائے گی ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہء ۔ ریگ ماہی ۔40 گرام ۔ مغز جاہفل ۔40 گرام ۔ جلوتری ۔40 گرام ۔ قرنفل ۔40 گرام ۔ دارچینی ۔40 گرام ۔ خولجان ۔40 گرام ۔ عقر قرحا اصل ۔ 40 گرام ۔ کباب چینی ۔ 40 گرام ۔ زعفران ۔6 گرام ۔ اسٹیرکینا میڈ ان فرانس ۔2.50 گرام ۔ 
تمام ادویات کو باریک پیس لیں ماسوائے زعفران کے زعفران کو الگ کھرل میں باریک پیس کر باقی سفوف کے ساتھ شامل کر کے الیکٹرک کھرل میں کم از کم آدھ گھنٹے کھرل کر لیں تاکہ تمام ادویات مکمل طور پر یکجان ہو جاہیں اس کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں 
صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹے کے بعد ایک کیپسول ھمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں گئے اور وقتی ضرورت کے لیے وقت خاص سے ایک گھنٹہ قبل دودھ کے ساتھ استعمال کریں گئے ۔
فوائد ۔ کمال کا مقوی باہ ہے گئے گزرے لوگوں کے لیے بہترین ہربل فارمولا ہے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر کسی نقصان کے کام کرتا ہے ہائی بلڈ پریشر والے ہفتے میں صرف ایک یا دو کیپسول استعمال کریں اور وہ بھی ٹھنڈے دودھ کے ساتھ۔ شوگر والوں کے لیے کمال کی چیز ہے جو جنسی کمزوری کا شکار ہو چکے ہیں اس کے علاؤہ جو نوجوانی میں ہی اپنا بیڑا خراب کر بیٹھے ہیں وہ مستقل علاج کے ساتھ یہ دواء بھی استعمال کریں 
ہر فون کال پر اور وٹس اپ پر مردانہ طاقت کا نسخہ مانگنے والوں کی خدمت میں نسخہء حاضر کر دیا ہے بناہیں اور فاھدہ اٹھائیں 
زیادہ تعریفیں کرنے کا نہ شوق ہے نہ کبھی کیں ہیں جو بنائے گا خود ہی نسخے کا معترف ہو جائے گا 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص