معجون مغلظ خاص الخاص
معجون مغلظ خاص الخاص
خشک گرم اور گرم خشک مزاج سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور کمزوریوں کو دور کرنے میں بے مثال ہے
حتی کہ شوگر کے مریضوں کو بھی قابل قدر فائدہ ہوا ہے۔۔۔جسم انسانی میں مادہ تولید کی کتنی ہی کمی کیوں نہ ہو اسکے چند ہفتے مسلسل استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوکر قوت باہ بحال ہوجاتی ہے
اگر گرمی خشکی کی وجہ سے سرعت انزال ہو تو اسکے ایک ہفتے میں نمایاں فرق محسوس ہوتا ہے
حرارت کی زیادتی سے عضلات تحلیل ہوجاتے ہیں
اور انسان کمی انتشار اور بے رغبتی کا شکار ہوجاتا ہے عضو خاص میں سختی بلکل نہیں رہتی۔۔۔معجون مغلظ کے استعمال سے یہ خرابی درست ہوکر انتشار قوت اور سختی بحال ہوجاتی ہے
اگر آپ نے بے دردی سے اپنے ہاتھوں خود کو ضائع کیا ہے
قوت نام کی چیز باقی نہیں ہے ۔۔ہر طرح کا علاج کرواکے قاصر ہوچکے ہیں۔تو پابندی سے دیگر لوازمات اور طریقہ علاج کو مدنظر رکھ کر اس معجون کو استعمال کریں
ان شاء اللہ دل خوش ہوجاے گا
جلق مشت زنی کی وجہ سے ہونے والی جسمانی کمزوری چہرے کا رنگ پیلا پڑنا پچکے گال اور خاص کر اعصابی یعنی دماغی کمزوری نسیان بھول جانا
کسی کام کاج کو دل نا کرنا پٹھوں کا درد اور کھچاٶ گھٹنوں سے آوازیں آنا ٹینشن ڈپریشن کا ہونا ان سب امراض کا مستقل اور شافی علاج ہے
لیکن شرط یہ ہے کہ کچھ عرصہ مستقل پابندی سے اسکو استعمال کیا جاۓ
ایسے مریض جن کو اعصابی تسکین کی وجہ سے جماع کرنے میں بلکل لذت محسوس نہیں ہوتی اسکے استعمال سے جماع کی لذت دوبالا ہوجاتی ہے
سپرمز کی کمی کو پورا کرتی ہے
غدد کی سوزش کو دور کرکے سرعت کا خاتمہ کرتی ہے
گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر قوت میں اضافہ کرتی ہے
مولد رطوبات صالح ہیں
چہرے کی چمک اور خوب صورتی کو بحال کرتی ہے
سوزاک کے لیے مفید ہے۔منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرتی ہے
کمزور نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے
اجزاء کا خالص ہونا اور مستقل استعمال شرط ہے
بسا اوقات معمولی تغیر وتبدل کے ساتھ بناتا ہوں۔۔رزلٹ شاندار ہے
موصلی سفید 100 گرام
مغز بادام 100گرام
مغز تخم کونچ 100 گرام
تخم اوٹنگن 100 گرام
تالمکھانہ 100 گرام
شقاقل 100 گرام
مغز بنولہ 100 گرام
ستاور 100گرام
مغز تمرہندی 100 گرام
پھلی کیکر 100گرام
بدھاری قند 100گرام
موچرس 100گرام
جڑ پان 100گرام
چاروں مغز 100گرام
زعفران کشمیری 12گرام
ورق نقرہ اصلی 1 دستی
اضافی اجزاء
عنبر 3گرام
مشک 3گرام
تمام اجزاء کا خالص ہونا ضروری ہے
تمام اجزاء کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے پاوڈر بنائیں
آپس میں مکس کرکے زعفران کو الگ عرق گلاب میں کھرل کرکے مکس کر لیں اسی طرح عنبر اور مشک کو الگ الگ کھرل کرکے مکس کرلیں
تمام وزن سے تین گنا خالص شہد جو خود اتارا ہو ملا کر بطریق معروف معجون تیار کرلیں
صبح وشام ایک ایک چمچ خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں اور زندگی کا لطف اٹھاٸیں
اسکے استعمال کے ساتھ ہاضم پھکی کا استعمال جاری رکھیں
گروپ میں پنج ہاضم اور ہاضم پھکی کے نام سے دو الگ الگ پوسٹ لگی ہیں کوٸی ایک تیار کرلیں
#معجون_مغلظ_خاص_الخاص
Comments
Post a Comment