معجون مقوی باہ
خوشگوار ازدواجی زندگی
زوجین کی محبت سے محروم احباب کیلے ایک
شرطیہ مکمل ٹریٹمنٹ قوت باہ امساک بوجہ شوگر زہنی تناٶ بےرغبتی اعصابی کمزوری سستی مردانہ قوت کی بحالی اور طریفین میں سرور و نشاط پیدا کرنے کیلے ایک کایہ پلٹ اکسیرثابت ہوتی ہے
مصطگی رومی پچیس گرام
جنسگ اصلی پچاس گرام
ریگ ماہی گولڈن پچاس گرام
جند بیدستر اصلی چوبیس گرام
ثعلب مصری پچاس گرام
ثعلب پنجہ پچاس گرام
موصلی سفید پچاس گرام
ستاور خشک پچاس گرام
خراطین مصفی پچاس گرام
عقرقرحا اصلی پچاس گرام
زعفران کشمیری دس گرام
ورق طلا خالص دس عدد
ورق نقرہ ایک دفتری
لونگ کلاں تیس گرام
دارچینی تیس گرام
جلوتری تیس گرام
مغز پستہ سو گرام
ترکیب تیاری
ورقیات کے علاوہ تمام اجزا کو سفوف بناکر دو کلو شہد خالص میں مجون تیار کریں اور ورق طلا۶ و چاندی آخر میں ڈال کر حل کردیں
#معجون_حیات_نو
Comments
Post a Comment