مغلظ خاص غلط کاری و مشت زنی والے افراد کے لیے خا‌ص نسخہ

مغلظ خاص غلط کاری و مشت زنی والے افراد کے لیے خا‌ص نسخہ

ستاور 50 گرام
مغز پستہ 50 گرام
مغز فندق 50 گرام
مغز بادام 100 گرام
نر چھوارے 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
ثعلب مصری 50گرام
شقاقل مصری 50گرام
موصلی سفید 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 50 گرام
چھلکا اسپغول 60گرام

ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کرکے چھلکا اسپغول شامل کردیں

طریقہ استعمال
2 چمچ دیسی گھی کڑاہی میں گرم کریں جب تڑک جاۓ تو آدھا کلو دودھ ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں جب دودھ نیم گرم ہو جاۓ تو ایک چمچ دوا ملا کر رکھ دیں
ٹھنڈا ہونے پر نوش کریں میٹھا کرنے کے لیے مصری ڈال کر میٹھا کریں

پرہیز
تمام گرم بادی تلی بھنی فرائی اشیاء فاسٹ فوڈ کولا ڈرنکس بیکری آئٹم ہر قسم اور بازاری کھانے

#مغلظ

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص