سردی توڑ معجون معجون مبہی و مولد منی

سردی توڑ معجون

معجون مبہی و مولد منی
سردی سے ٹھٹہرتے اور سرد مزاج لوگوں کے لیے انمول تحفہ ہے یہ معجون سردی کے مارے مریضوں کے لیے نہایت لاجواب و باکمال چیز ہے جسم میں حرارت صالح پیدا کرتی ہے سردی کو چند دنوں میں ختم کرتی ہے انتہا درجے کی گرم چیز ہے سردیوں میں اس کا استعمال نہایت موزوں ترین ہوتا ہے
بدن کو گرما گرم کردیتی ہے سردی کی وجہ سے ہروقت بستر میں چھپے رہنے والے لوگوں کے لیے سمجھیں گرم بھٹی ہے
اتنی شدید گرم ہونے کے ساتھ ساتھ مغلظ منی بھی ہے مادہ منویہ کو درست کرتی ہے شہوت خوب لاتی ہے سختی تناؤ بھرپور کرتی ہے
اگر اس معجون کے دوران استعمال کم از کم ایک مہینہ ہمبستری سے پرہیز کیا جاۓ تو کمال درجے فائدے ہوتے ہیں منی کو مزید پیدا کرکے منی کے قوام کو گاڑھا کرتی ہے جس سے سرعت انزال ختم ہوکر ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ ہوتا ہے معجون کھانے کے ساتھ ساتھ روٹین کے مطابق ہمبستری بھی کریں گے تو وقتی فائدہ زیادہ اور مستقل میں کمی واقع ہوگی مشت زنی و کثرت ہمبستری والے معجون کے ساتھ زکاوت حس ختم کرنے کے لیے طلا کا استعمال لازمی کریں

لونگ
جائفل
زنجبیل
جلوتری
زعفران
دارچینی
تخم پیاز
خولنجاں
عقر قرحا
تخم مولی
فلفل دراز
تخم شلجم
ثعلب پنجہ
ثعلب مصری
موصلی سفید
موصلی سیاہ
اک اک تولہ
مغز پستہ چار تولہ
شہد خالص 600 گرام

ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کریں اور شہد ملاکرعجون بنالیں

مقدار خوراک
ایک تولہ صبح شام نہار منہ ہمراہ دودھ گاۓ بکری اونٹنی ابلا ہوا اور میٹھا

فوائد
مقوی باہ ہے شہوت خوب لاتی ہے سردی ختم کرکے جوش پیدا کرتی ہے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے منی میں سپرمز کی پیدائش و افزائش کرتی ہے بھوک لگاتی ہے

نوٹ
گرم مزاج افراد استعمال نہ کریں

#سردی_توڑ_معجون

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص