معجون سپر پاور خاص الخاص

معجون سپر پاور خاص الخاص 

20 دن میں سپرم ایکٹیو کریں /۔  پس سیلز کا خاتما کرے/۔  نفس میں طاقت /    ایک بار ہمبستری کرنے کے بعد دوبارہ دل کرے /   آنکھوں کو اور دماغ اور جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دے گا۔۔

 معجون خاص الخاص استعمال کرنے سے پہلے رپورٹ کروائیں اور  معجون خاص الخاص استعمال کر کے 20 دن بعدرپورٹ  کروائیں انشاء اللہ اللہ کے کرم سے ٪80 کلیئر ہوگی ۔

جو دوائی کا طریقہ اور پرہیز بتایاہے اس پر عمل کرنا آپکا کام ہے شفادینا اللہ کا کام ہے۔

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا  پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس آئرن راڈ کی مانند سخت ہوجاتاہیں فل انتشاری میں آجاتا ہے. اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد پٹھوں کا گنٹھیا وغیرہ یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال کریں. 

نسخہ
جنسنگ 10گرام
اکرکرا 10گرام
مغز جیا پوتا10گرام
مغز فندق 20گرام
موصلی سیاہ10گرام 
گوگھرو 10گرام 
زعفران ایرانی 5گرام
ثعلب مصری 10 گرام 
مغز پنبہ دانہ 10 گرام 
موصلی سفید 10 گرام
 ثعلب پنج 10 گرام 
ستاور 10 گرام
 بیج بند 10 گرام
 شقاقل مصری 10 گرام
 بہمن  سرخ 10 گرام
 کمرکس 10 گرام
 بہمن سفید 10 گرام
 اسگند ناگوری 10 گرام
کونچ کے بیج 10 گرام مدبر شدہ
 مغز پستہ 20 گرام 
مغز بادام 20 گرام
 تخم اوٹنگن 10 گرام 
ورق چاندی 5گرام 
خالص دیسی جنگلی شہد 500گرام 

ترکیب تیاری 

سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے. آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر  معجون خاص بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.

فوائد. 
مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے. 

مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. 

جریان احتلام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.

استعمال

رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد ایک چنے برابر انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت  جوانی واپس لوٹ آئے گی. 

پرہیز 
چاول /کولڈ ڈرنکس/ گوبھی کا سالن/لال مرچ/بیکری کی اشیاء/بازاری تلی چیزیں ایک مہینہ بالکل بند کریں ۔

مفید غذائیں
انگور /ناشپاتی / امرود /سیب/جاپانی پھل/ سبزیوں کے شوربے والے سالن / 

پہلے 5 دن میں ہر قسم کے فوائد حاصل کریں ۔
   
🤲اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں تندرستی والی زندگی عطا کرے۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص