ایسی مستورات جو اپنے آپ کو پاک صاف اور مکمل طہارت میں رکھنا چاھتی ھیں اور اپنے ساتھی کو خوش اور ھر بار ایک نئی لذت دینا چاھتی ھوں تو وہ ان مفردات کا ایک مرکب بنا کر استعمال کیا کریں ۔ عورتوں کے لئے

ایسی مستورات جو اپنے آپ کو پاک صاف اور مکمل طہارت میں رکھنا چاھتی ھیں اور اپنے ساتھی کو خوش اور ھر بار ایک نئی لذت دینا چاھتی ھوں تو وہ ان مفردات کا ایک مرکب بنا کر استعمال کیا کریں
ھمشہ دعا دیا کرو گی
اجزا
کشتہ صدف مرواریدی
50 گرام
موچرس 50 گرام
مصری 50 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
آلائچی خورد 20 گرام
ستاور 20 گرام
طباشیر نقرہ 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
موصلی سفید انڈیا 20 گرام
کندر 20 گرام
کمرکس 20 گرام
دم آلاخوائن 20 گرام
کشتہ مرجان سادہ 10 گرام
کشتہ بیضہ مرغ 10 گرام
کشتہ فولاد 20 گرام 
زعفران ایرانی 5 گرام
تمام اجزا کا فائن پوڈر بنا لیں
1000 گرام کا کپسول بھر لیں یا چوتھائی چمچہ صبح شام گاے کے دودھ کے ساتھ لیں
نوٹ
زیادہ میٹھا۔ ترش اشیاء 
تلی اشیاء سے پرھیز کریں
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے آمین 
حکیم محمد لطیف 
رحیم یار خان

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص