•••••• حب انتشار زعفرانی خاص الخاص •••••••

•••••• حب انتشار زعفرانی خاص الخاص •••••••

کمی انتشار کو پورا کرنے کیلئے کامل ترین نسخہ جسکو ہم 35 سال سے بنا رہے ہیں اور ہزاروں گولیاں بنا کر استعمال کروا چکے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے میرے تمام معزز حکماء اس نسخہ کو ضرور بنائیں عورتوں مردوں میں انتشار کی کمی کو دور کرنے کے واسطے تیر بہدف تیر بے خطا ہے انشاءاللہ العزیز جو بھی تیار کرے گا حرض جاں بنا کر رکھے گا 
ہوالشافی 
عقر قرحا ،مغز ہستہ،تخم پیاز،زنجبیل،دو دو تولے
فل دراز،فلفل سیاہ،ھائفل،ریگ ماہی نر،مغز نارجیل دریائے ڈیڑھ ڈیڑھ تولے
پان کی جڑ،تخم حرمل،تخم شلجم،تین تین تولے
زعفران آدھا تولہ 
چھوٹا خالص شہد خود اتارا ہو حسب ضرورت

سب اجزاء کو اچھے سے پیس لیں یاد رکھیں محنت ہاتھ سے کریں ہاون دستے سے کوٹ پیس لیں گرینڈر سے ادویات کا کئ گنا اثر ختم ہو جاتا ہے 
خوب پیس کر شہد کی مدد سے گولیاں چھوٹے چنے جیسی بنا لیں عصر کے وقت 

عمر کے حساب سے دودھ کیساتھ استعمال کرائیں 

دل دماغ آلات باہ پہ محرک اثر ڈال کر انتہائ زبردست قسم کا انتشار پیدا کرتی ہیں مردوں عورتوں کی سرد مہری ختم کرتی ہیں 

جو بھی اس نسخہ کو بنائے میرے والد محترم مرحوم کیلئے دعا کرے 

مجرب المجرب نسخہ مطب کامل کے نام معمول مطب بنائیں دعائیں لیں انتشار کیلئے مطب پہ  انتشار کیلئے اکیلا یہی نسخہ کافی ہوگا انشاءاللہ العزیز والسلام خادم طب

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص