سفوف مغلظ کشتہ چاندی والا
سفوف مغلظ کشتہ چاندی والا
کشتہ نقرہ گھیکوار والا 3 گرام
ثعلبہ مصری 20 گرام
موصلی سفید 20 گرام
بہمن سفید 20 گرام
تمام اجزاء کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور اس میں کشتہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں
مقدار خوراک 1.5 گرام ھمراہ شیر گاؤ
ھر قسم کے جریان کے لیے بہترین چیز ہے سرعت انزال احتلام رقت منی میں بھی مفید ہے
احسان الٰہی ظہیر
نور ھربل ھیئر آئل پلس شیمپو
Comments
Post a Comment