شوگر کے مریضوں کے لیے نسخہ خاص
شوگر کے مریضوں کے لیے نسخہ خاص:
اکثر و بیش تر شوگر کے مریض کثرت پیشاب۔سرعت انزال۔جریان۔رقت اور مردانہ کمزوری میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ جنہیں شوگر کنٹرول کے ساتھ ساتھ اپنے اعصابی نظام کو بھی بحال رکھنا چیلنج ہوتا ہے 2 نسخے لکھتا ہوں پہلا جریان ۔سرعت ۔رقت۔لیکوریا اور کثرت پیشاب کےلیے ہے ۔
نسخہ ۔1
سمندر سوکھ ۔تج۔تالمکھانہ ہر ایک ہموزن لےکر سفوف بنا لیں 2۔1 ماشہ 3 ٹائم ہمراہ پانی لین
نسخہ۔2
دارچینی ۔لونگ۔حرمل۔خراطین۔عقر قرعا۔سلاجیت۔کشتہ مرجان ۔کچلہ مدبر ہر واحد 1 تولہ ۔ زعفران 6 ماشہ سفوف بنا کر 1 کیپسول کھانے کے بعد دودھ سے صبح وشام ۔مردانہ کمزوری بوجہ شوگر کے لیے اعلی درجہ کی دوا ہے
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو.
#شوگر
Comments
Post a Comment