سفوف مغلظ

سفوف مغلظ

سنگھاڑا
آرد خرما
بہمن سرخ
بہمن سفید
موصلی سنبھل 
اسگندھ ناگوری
ہر ایک 50 گرام
مصری 100 گرام
بہو پھلی 100 گرام

ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کریں

مقدار خوراک
صبح شام کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانچ گرام ہمراہ دودھ

#سفوف_مغلظ

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص