مسیح الملک حکیم محمد اجمل خاں صاحب کا طریقہ علاج ہی بہتر طریقہ علاج ہےمسکنمغلظمحرکیہ کیا چیزیں ہیں۔۔۔ اصولی علاج

مسیح الملک حکیم محمد اجمل خاں صاحب کا طریقہ علاج ہی بہتر طریقہ علاج ہے

مسکن
مغلظ
محرک
یہ کیا چیزیں ہیں

مردانہ کمزوری کا شکار افراد میں سے اکثر کو جو بھی نسخہ ملتا ہے بلا سوچے سمجھے بے دھڑک استعمال کر لیتے ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور مریض نسخہ بتانے والے کو گلہ کرتا ہے کہ تم نے نسخہ اچھا نہیں دیا
بعض اوقات تو بجائے فائدے کے الٹا نقصان ہوجاتا ہے
اس لئے میں آپ کو مردانہ کمزوری کا علاج کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں ان ہدایات پر عمل کر کے آپ انشاءاللہ اچھے نتائج حاصل کریں گے

اصول نمبر 1
 مردانہ کمزہری کا علاج جب بھی شروع کریں  
تو اس کی ابتدا معدے سے کریں
کیونکہ مردانہ کمزوری کی جڑ معدہ سے شروع ہوتی ہے
قبض بدہضمی تیزابیت کھانا کا ہضم نہ ہونا بھوک کی کمی وقت بے وقت کھانا بسیارخوری 

ان سب علامات کی موجودگی ہو تو سب سے پہلے ان امراض و عادات کا علاج کریں جب معدہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے تو پھر دوسرے سٹیپ کی جانب بڑھیں

اصول نمبر2
معدے کی درستگی کے بعد جو سب سے پہلے آپ نے علاج کرنا ہے وہ ہے ذکاوت حس
اسکے متعلق میں پہلے بھی تفصیلی پوسٹ میں بتا چکا ہوں
جسے ضرورت ہو پڑھ لے
تھوڑا یہاں بھی بتا دیتا ہوں

ذکاوت حس میں سیکس کا خیال زہن میں آتے ہی عضو خاص سے مذی منی یا پھر پانی جیسی رطوبت کا اخراج ہونا
اکثر کنوارے یا شادی شدہ حضرات اس مرض کا لازمی شکار ہوتے ہیں یہ سمجھیں مردانہ کمزوری کے تمام امراض میں اگر ذکاوت حس کا مسئلہ ہے اور آپ اس کو حل کئے بغیر دیگر طاقت یا ٹائمنگ کی دوائی کھاتے ہیں تو وہ بے کار عارضی اور نقصان دہ ہے
اس لیے ذکاوت حس کا علاج ایسے ہی ہے جیسے کس عمارت بنانے میں اس کی بنیاد بنانا ہوتا ہے

اصول نمبر3

ذکاوت حس کا علاج جب ہو جائے تو مغلظ ادویات استعمال کرنی چاہیے 
مغلظ یعنی مادہ منویہ یا منی کو گاڑھا کرنے کی دوائی کو مغلظ کہتے ہیں
اس میں سفوف/معجون/گولی یا پھر کیپسول کوئی بھی طریقہ استعمال کر سکتے ہیں
مردانہ کمزوری کے علاج میں مادے کو گاڑھا کرنے کا علاج اس لیے ضروری ہے کہ اگر مادہ گاڑھا ہوگا تو ہی جسم میں سے اخراج میں وقت لے گا اور حمل کے لئے زیادہ دیر عورت کی اندام نہانی میں رہے گا
اس لئےاس مسئلہ کی طرف خصوصی توجہ درکار ہوتی ہے

اصول نمبر4

مادہ کے پتلا پن کا علاج کرنے کے بعد اگلا قدم عضو خاص کو طاقت دینے والی ادویات کا استعمال ہے اس کے لیے آپ اندرونی و بیرونی طور پر دونوں طریقے استعمال کریں
اندرونی طور پرسفوف معجون گولی یا پھر کیپسول  استعمال کر سکتے ہیں جب آپ اپنے آپ کو اندرونی طور پر فٹ محسوس کریں تو بیرونی علاج کی طرف آجائیں
بیرونی علاج کے بے شمار طریقے ہیں اس میں آئل-مرہم ۔ٹکور۔پٹی لگانا اور  اسکے علاوہ اور بھی کافی طریقے ہیں
کوشش کریں مرض کے حساب سے آسان اور سادہ طریقہ استعمال کریں
خصوصا”گرمی کے موسم میں لگانے والی چیز وہ استعمال کریں جس سے عضو پے چھالے یا دانے نہ بنیں پھر بھی اگر کوئی طلاء لگانے سے چھالےیا دانے نکلیں تو دوا لگانا چھوڑ کر عضو پر دیسی گھی یا مکھن لگانا چاہیے

یہ 4 آسان سی ہدایات ہیں ان پر عمل کر کے آپ انشااللہ مرادنہ کمزوری سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ضروری نوٹ یہ ہے کہ بنا کسی قابل اور مستند معالج کے خود سے ہی کچھ بھی چیز بنا کے استعمال کرنا شروع نہ ہو جاٸیں جب تک کہ اسکے متعلق پورا علم نہ ہو

ہر مریض جس نے اپنا خانہ آپ خراب کیا هوتا ہے وه علاج بهی خود ہی کرنا چاہتے ہیں مگر ایسا ہو نہیں سکتا
کیونکہ یہ محنت کئی سال کی هوتی هے علاج کو بهی تو وقت ملنا چاہیے اور اصول سے علاج ہونا ضروری ہے20  سے 35 سال کے مریض کی دوا 50 سال والے کو فائده نہیں دیتی 50 والے کی چهوٹی عمر والے مریض کو نقصان دے گی محرک دوا سے علاج کبهی شروع نہ کریں ہمیشہ  مسکن مغلظ مقوی محرک کی ترتیب سے شروع کریں
مسکن علاج کے دو نسخہ حاضر ہیں
طلا  مسکن
پاره  1 تولہ
گندهک 7 تولہ
کافور 1 تولہ
ویزلین 6 تولہ
پہلے پاره گندهک کو پورے 24 گهنٹے کھرل کریں پھر باقی اشیاء ملا کر مرہم تیار کریں
استعمال
رات سوتے وقت چنے کے برابر مرہم کیپ چهوڑ کر نفس پر مساج کریں
صبح گرم پانی سے دهو دیں 20 دن کے لئے

خوراکی دوا
کشنیز 6 تولہ
موصلی سفید انڈیا 5 تولہ
کوکنار 3  تولہ
پوٹاشیم برومائیڈ 2 تولہ
کوٹ پیس کر پاٶڈر بنا لیں
صبح نہار منہ ایک چمچہ شام 4 بجے ایک چمچہ ٹهنڈے پانی کے ساتھ 25 سے30 دن کے لئے
کوکنار ناپید ہوتو خشخاش ملالیں
پرہیز
خیالات پاک صاف ہوں گرم محرک تلی اشیاء
ترش اشیاء

#مسکن_مغلظ_محرک_نامردی

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص