سفوف مغلظ

سفوف مغلظ

اسگندھ پچاس گرام
سنگھاڑا پچاس گرام
آرد خرما پچاس گرام
بہمن سرخ پچاس گرام
بہمن سفید پچاس گرام
موصلی سنبھل پچاس گرام
مصری سو گرام
بہو پھلی سو گرام

ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کریں

مقدار خوراک
تین گرام صبح شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ

فوائد
پانی جیسی پتلے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے مادہ منویہ میں سپرمز کو پیدا کرکی مرد کو قابل اولاد بناتا ہے دبلے پتلے جسم کو فربہ کرتا ہے

#سفوف_مغلظ

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص