سفوف مغلظ

سفوف مغلظ

تالمکھانہ
بہمن سرخ
گوند ڈھاک
گوند کیکر
پھلی کیکر
چھال کیکر
موصلی سیاه
موصلی سفید
اندرجو شیریں
موصلی سنبھل
ہر ایک 50 50 گرام
کوزہ مصری ایک پاؤ

ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کریں

مقدار خوراک
صبح شام کھانے سے پہلے چاۓ والی آدھی چمچ دودھ کے ساتھ۔

فـواٸد
اس کا مسلسل استعمال منی کے قوام کو گاڑھا کرتا ہے ٹاٸمنگ بڑھاتا ہے شہوت بھرپور کرتا ہے مردار عضو میں خوب جان بھرتا ہے
تولیدی جراثیم کی افزائش کو بڑھاتا ہے
امساک پیدا کرتا ہے اس کے ساتھ معجون آردخرما معجون مغلظ جواہر دار معجون فلاسفہ کا استعمال فوائد کو مزید بڑھا دیتا ہے

عورتوں کے لیے فوائد 
کمر درد اور لیکوریا کو مفید ہے

#سفوف_مغلظ

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص