معجون مغلظ جوانی

معجون  مغلظ جوانی

سردی کے موسم میں لاجواب چیز ہے ان دنوں میں اس کا استعمال حد درجہ فائدہ مند ہے
یہ معجون مغلظ ہونے کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری کو بھی رفع دفع کرتی ہے یہ معجون دل دماغ جگر گردہ معدہ اور آنتوں کو تقویت دیتی ہے اعضاۓ رئیسہ مضبوط ہوں تو انسانی جسم مضبوط رہتا ہے قوت مدافعت قائم دائم رہتی ہے مردانہ طاقت اپنے عروج پر رہتی ہے یہ معجون اعصابی طاقت بڑھاتی ہے اور طاقت کو قائم رکھتی ہے سال میں ایک دو بار اس معجون کو کھانے والے افراد کبھی بھی جنسی اور جسمانی طور پر لاغر نہیں ہوتے ہیں

لونگ
پستہ
پکھڑا
سونڈھ
چلغوزہ
تل سیاہ
دارچینی
خولنجاں
عقر قرحا
ثعلب پنجہ
ثعلب مصری 
موصلی سیاہ
شقاقل مصری
موصلی سفید
اسگندھ ناگوری
ہر واحد دو تولہ
رعفران ایک تولہ
شہد 900 گرام

ترکیب تیاری 
تمام اجزا کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کرکے شہد میں ملا کر اچھی طرح مکس کریں

مقدار خوراک 
ایک چمچ صبح شام ہمراہ دودھ

فوائد 
مردوں کے تمام جنسی مسائل کے لیے لاجواب چیز ہے مردانہ کمزوری اعصابی کمزوری پٹھوں کی کمزوری خشکی ہڈیوں سے کڑ کڑ کی آوازیں آنا ہڈیوں کا چٹخنا جسمانی دردیں اعصابی دردیں کمر درد تھکاوٹ سستی کوئی کام کرنے کو دل نہ چاہنا مثانہ کی کمزوری گردہ کی کمزوری کو ختم کرنے کے لیے نہایت شاندار لاجواب چیز ہے اس معجون کے 10 20 دن کے استعمال سے مریض اپنے آپ میں خاصی بہترین محسوس کرنے لگ جاتا ہے

#معجون_مغلظ_جوانی

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص