نشاط خاص کیپسول
نشاط خاص کیپسول
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست و احباب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک کا فضل و کرم ہو آپ سب پر۔
آج ایک بہترین نسخہ کے ساتھ آپ کے درمیان حاضری ہو رہی ہے اتنا کہوں گا کہ اس طرح کے نسخہ جات چھپائے جاتے ہیں شیر نہیں کیے جاتے پر یہاں پر مزاج ہی الٹا چلتا ہے چھپانے کی بجائے سر عام شیر کر دیئے جاتے ہیں کیونکہ یقین کامل ہے رزق دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے جو کسی کا بھی حق نہیں رکھتی ۔
بہت سے نامی گرامی لوگوں کو دل کا بڑا ہی تنگ دیکھا ہے کسی پر بھی نہ طنز ہے نہ تنقید۔
آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ ۔ثعلب مصری۔25 گرام۔ریگ ماہی 20 گرام۔جلوتری 10 گرام مغز جاہفل 20 گرام۔دارچینی 3 گرام زعفران اچھی کوالٹی والا 10 گرام۔قرنفل 4 گرام عقر قرحا اصل اچھی کوالٹی والا 3 گرام۔جنسنگ 30 گرام۔موچرس 30 گرام۔
سب ادویات ایک نمبر کوالٹی والی ہونی چاہیے زعفران کو الگ عرق گلاب میں شامل کرکے کھرل کرنا ہے جب مکس ہو جائے تو خشک کرکے دوسری ادویات کے ساتھ باریک پوڈر بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔
صبح شام کھانے کے آدھ گھنٹے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
فواہد۔ٹاہمننگ کا رونا رونے والوں کے لیے بہترین دوا ہے جو ویاگرا کا استعمال کرتے وہ بھی اس دوا کو استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دیں گے ٹاہمننگ نیچرل طریقے سے بڑھے گی سرعت انزال کا خاتمہ کرتی ہے شوگر کی وجہ سے ہونے والی جنسی کمزوری کو ٹھیک کرتی ہے کہ ہر حوالے سے مردانہ کمزوری کا علاج ہے نہ صرف جنسی کمزوری کو ٹھیک کرتی ہے بلکہ اعصاب کو طاقت دیتی ہے۔ایک بہترین اور لاجواب دوا ہے عورتوں اور مردوں کی جنسی بے رغبتی کو ٹھیک کرتی ہے مرد کو کامل مرد بناتی ہے ایک بہترین سیکس ٹانک ہے بنائیں اور فاہدہ اٹھاہیں ۔
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب بھی کر دیں تاکہ محبتوں کا یہ کاروان چلتا رہے جزاک اللہ
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اگر پوسٹ آپ کو اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment