رفیق جگر

*رفیق جگر*

ہلدی۔  
ملٹھی  
سونف  
قسط شیرین 

ہر ایک پچاس پچاس گرام۔  
تخم کاسنی سو گرام۔  
مکودانہ ستر گرام  
کشتہ سنکھ درمدار وباتھو دو تولہ

سب کو باریک سفوف بنا کر ڈیلی و زیرو کیپسول صبح دوپہر اور شام ہمراہ آب تازہ۔  
غذاء اعصابی عضلاتی و اعصابی غدی اور کبھی کبھی عضلاتی اعصابی بھی کھائیں۔  

مندرجہ بالا دونوں نسخے میرا بارہ تیرہ سال سے معمول مطب و بار بار کی مجرب ہے اور تمام جگری کبدی و حار مزمن امراض کے لیے استعمال کرواتا ہوں کبھی مایوس نہیں کیا۔

عطیہ۔۔حکیم جمیل احمد پیر سباقی

طالب دعا ۔۔حکیم عمران قمر

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص