سفوف ہاضم و محرک "سپیشل پھکی

سفوف ہاضم و محرک "سپیشل پھکی

یہ نسخہ ان لوگوں کے لیے تو سونے پر سہاگا ہے جو کہتے ہیں کھاتے پیتے ہیں مگر لگتا کچھ نہیں

سستی کاہلی کا خاتمہ جسم چاک و چوبند بھوک اور ہاضمہ زبردست

اکثر لوگ کہتے ہیں 
جناب کھاتے پیتے بہت ہیں مگر جسم کو لگتا ہی نہیں
دن بہ دن کمزوری بڑھتی جا رہی ہے
لیٹ جائیں تو اٹھا ہی نہیں جاتا
جسم ہر وقت بےجان تھکا ماندہ رہتا ہے 
بھوک نہیں لگتی، 2 لقمے سے پیٹ بھر جاتا ہے 
جو کھا لیں ہضم نہیں ہوتا گیس اپھارہ جان نہیں چھوڑتا 
چہرہ بے رونق، کام کرنے کو دل نہیں کرتا

اگر یہی آپ کی کہانی ہے تو اس کا حل آگیا ہے

تعارف
سفوف ہاضم و محرک سپیشل پھکی
یہ کوئی عام سفوف نہیں یہ خوراک کو ہضم کر کے جزوِ بدن بنانے والی صالح خون پیدا کرنے والی لاجواب اور مجرب پھکی ہے

اس پھکی کے 7 زبردست فائدے
1. سستی کاہلی ختم
جسم میں نئی جان آ جائے گی  
2. بھوک لگے گی زبردست
کھانا مزے سے کھائیں گے  
3. ہاضمہ تیز
جو کھائیں گے ہضم ہو کر لگے گا  
4. گیس اپھارہ کا خاتمہ
معدہ ہلکا پھلکا  
5. کمزوری دور
جسم چاک و چوبند ہو جائے گا  
6. خون صالح ہوگا
چہرے پر سرخ گلاب جیسی رونق  
7. طبیعت ہشاش بشاش
کام کرنے کو دل کرے گا

یہ پھکی کس کے لیے ہے
جن کا کھایا پیا نہیں لگتا  
جنہیں بھوک نہیں لگتی  
جن کا معدہ کمزور ہے  
جنہیں ہر وقت تھکاوٹ رہتی ہے  
جن کا چہرہ زرد اور بے رونق ہے  

ستعمال کا طریقہ
آدھی چھوٹی چمچ کھانے کے بعد نیم گرم پانی یا شہد کے ساتھ

نوٹ
یہ ایک مجرب دیسی نسخہ ہے شوگر BP یا کوئی اور بیماری ہو تو پہلے اپنے طبیب سے مشورہ لازمی کریں

یاد رکھیں 
کمزور معدہ = کمزور جسم
معدہ ٹھیک تو زندگی ٹھیک

اگر آپ بھی اس پھکی کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں یا منگوانا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں پھکی لکھیں
یا انباکس کر دیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ کسی کمزور کا بھلا ہو جائے

نمک سیاہ 20 گرام
نمک سیندھا 20 گرام
نمک سونچل 20 گرام
ہلیلہ سیاہ 20 گرام
آملہ 20 گرام
سونڈھ 20 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
فلفل دراز 20 گرام
اجوائن دیسی 20 گرام
لونگ 20 گرام
عقرقرحا 10 گرام
تیزپات 20 گرام
دار چینی 20 گرام
الائچی کلاں 20 گرام
عود ہندی 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
جلوتری 20 گرام
جائفل 20 گرام
لیموں کا رس 150 گرام

ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو اچھی طرح خوب باریک کوٹ پیس کر لیموں کا رس ڈال کر چھاؤں میں رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ پیس لیں
پانچ سو ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں

مقدارخوراک
ایک سے دو کیپسول یا آدھا چمچ چائے والا دن میں تین بار کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد تازہ پانی کے ساتھ

مدت استعمال
پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں نہایت زبردست آزمودہ نسخہ ہے مردوں کو جنسی طور پر فاٸدہ کرے گی

#سفوف_ہاضم_سپیشل

#SufufHazim #DesiIlaj #Hazma #Bhook #Kamzori #Herbal #Tabib #Sehat #Pakistan

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص