ٹائمنگ بڑھانے کا زبردست فارمولا

ٹائمنگ بڑھانے کا زبردست فارمولا

کمزوری اور جلدی فارغ ہونے کا مسئلہ آج کل ہر دوسرے گھر میں ہے شرم چھوڑ کر علاج کریں

مردانہ کمزوری کی بڑی وجوہات
ذہنی ٹینشن اور نیند کی کمی  
فاسٹ فوڈ اور ٹھنڈی خوراک  
جسمانی ورزش نہ کرنا  
مشت زنی کی عادت

نوٹ
یہ نسخہ اکثر حکما حضرات خود سے منسوب کرتے ہیں مگر یہ حکیم اجمل خان کی کتاب میں درج ہے

موصلی سفید 50 گرام  
موصلی سیاہ 50 گرام  
تخم اوٹنگن 50 گرام  
تخم کونچ 50 گرام  
اسگند ناگوری 50 گرام  
مصری 200 گرام 

ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر فائن پاؤڈر تیار کر کے شیشے کے جار میں محفوظ کریں

مقدار خوراک
3 گرام سفوف صبح نہار منہ  
3 گرام سفوف رات کو سونے سے پہلے  
نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں

مدت استعمال
مسلسل 40 دن تک استعمال کریں

اس نسخہ کے فوائد
1 ٹائمنگ میں واضح اضافہ کرتا ہے  
2 جریان اور احتلام کو روکتا ہے  
3 سرعت انزال کو ختم کرتا ہے  
4 جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے  
5 کمر درد اور گھٹنوں کے درد میں فائدہ دیتا ہے  
6 دماغ اور یادداشت کو طاقت دیتا ہے  
7 سپرم کی تعداد اور کوالٹی بہتر کرتا ہے  
8 اعصاب کو مضبوط کرتا ہے  
9 خون کی کمی دور کرتا ہے  
10 مردانہ ہارمون کو بیلنس کرتا ہے  
11 دل اور گردوں کو طاقت دیتا ہے  
12 نیند بہتر کرتا ہے اور ذہنی ٹینشن کم کرتا ہے

پرہیز
ٹھنڈا پانی استعمال نہ کریں  
کولڈ ڈرنکس اور برف بند  
بیکری آئٹم اور فاسٹ فوڈ بند  
تمباکو سگریٹ اور چائے کی زیادتی بند  
ذہنی ٹینشن اور رات کو جاگنے سے پرہیز کریں

موافق غذا
نیم گرم دودھ روزانہ 1 گلاس  
بادام 5 دانے اور 2 کھجور  
دیسی مرغ اور انڈا ہفتے میں 3 بار  
دیسی گھی سالن میں شامل کریں  
خشک میوہ جات

نسخہ کا مزاج
گرم تر

اہم نوٹ
شوگر بلڈ پریشر اور دل کے مریض استعمال سے پہلے مستند حکیم سے مشورہ ضرور کریں  
خود سے مقدار کم زیادہ نہ کریں

آخری بات
بھائیو صحت نعمت ہے اس کی قدر کریں  
مکمل رہنمائی کے لیے کمنٹ میں اپنی ہسٹری لکھیں

دعا گو محمد فیاض
جڑی بوٹیاں اور انکے نسخہ جات

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص