یوری کیپ کیپسول ۔ یورک ایسڈ ، کولیسٹرول

اجوائن خراسانی 10 گرام کالی مرچ 20 گرام مصبر 50 گرام سورنجاں شیریں 50 گرام سنڈھ 50 گرام حرمل50 گرام  مٹھا سوڈا 80 گرام سفوف کرکے مکس کر لیں ایک گرام والے کیپسول بھرلیں ایک کیپسول صبح ایک شام کھانے کے بعد پانی سے یورک ایسڈ کولیسٹرول کے لیے بہت مفید ہے حکیم ضیاء شاہد صاحب یوری کیپ کیپسول کا نسخہ ہے

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص