سفوف شوگر خاص ، حکیم عباس
السلام علیکم پیارے دوستو کیا حال ہیں آپ کے آج کا نسخہ یوم آزادی کی خوشی میں ایک بہت ہی قابل حکيم اور ملک کے بہت بڑے دواخانے کی طرف سے بھیجا گیا ہے ۔جس کو صرف خالص اللّه پاک کی رضا کی خاطر عام کریں آپ لوگ بھی نسخہ کی تعریف صرف اتنی ہے کے جو بندہ بناے اور اسکو رزلٹ نہ ملے تو وہ مجھ سے نسخہ کی قیمت وصول کر لے اور جو بندہ اس نسخہ کی وجہ سے ٹھیک ہو وہ پانچ سو بارہ روپے کسی قریب مسجد میں دے اور شکرانے کے نفل ادا کری اور تنقید کا حق صرف انکو ہے جو بنا کر استمال کریں اور انکو رزلٹ نہ ملے انکو پورا حق ہے مجھ بندہ ناچیز کو جو دل کرے بول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ یہی نسخہ بنا کر لوگوں سے لاکھوں روپے ماہانہ وصول بھی کر رہے ہیں اور اس پوسٹ کے بعد بھی ایسا کریں گے صرف اتنا ضرور کریں کے غریب مریض سے صرف دوا کی لاگت وصول کر لیں آپ بہت مجبور بھی ہو جائیں تو
سفوف شوگر خاص
اجزاء:
کریلا خشک تیس گرام
تخم سرس تیس گرام
میتھی دانہ تیس گرام
جامن گھٹلی تیس گرام
پنیر ڈوڈا دس گرام
کلونجی بیس گرام
اندرجوتلخ بیس گرام
گوند کیکر سو گرام
افسنتین دس گرام
کالی زیری بیس گرام
گڑمار بوٹی پچاس گرام
کرنجوہ پچاس گرام
شاہ بلوط دس گرام
تخم نیم بیس گرام
سنا مکی صاف شدہ دس گرام
کشتہ بیضہ مرغ دس گرام
کشتہ صدف دس گرام
استعمال سے آپکا شوگر پوری طور پر کنٹرول میں رہےی اور نہ اس دوا کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے حتیٰ کہ ڈاکٹری میڈیسن لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی ان شاء اللہ۔
فوائد:
*زیابیطس شکری کے لئے ازحد مفید ہے۔
*خون کو صاف کرتا ہے.
*مثانہ و گردوں کو تقویت دیتی ہے۔
*پیشاب کا بار بار آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا اور سن ہوجانا، وزن کا کم ہونا اور عام جسمانی کمزوری کیلئے ازحد مفید ہے۔
*جریان، احتلام، سرعت انزال اور عورتوں میں لیکوریا اور جملہ امراض میں مفید ہے۔
*بواسیر اور جلدی امراض کے لئے بھی یہ دوا ازحد مفید ہے۔
ترکیب استعمال: 1 چائے والا چمچ نہار منہ صبح ناشتے سے بیس منٹ پہلے استعمال کریں۔ دن میں ایک ہی مرتبہ اور اگر شوگر لیول ہائی ہے تو 2 ٹائم بھی استعمال کر سکتے ہو
پرہیز:
چاول، چینی، بیکری، آئلی اور زیادہ میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں اور اگر ساتھ صبح کی سیر کو بھی جاری رکھو گے تو انشاء اللہ دوگنا فائدہ ہوگا۔
نوٹ نسخہ کے موجد اور حکيم صاھب جنہوں نے مجھے نسخہ بھیجا اور اپنی وال پے شیر کرنے کا کہا
Comments
Post a Comment