بلڈ پریشر
ہائی بلڈ پریشر جسم کے اہم اعضاء جیسے دل، دماغ اور گردوں کی خون کی نالیوں کو کمزور اور تباہ کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں دل کا دورہ، فالج (اسٹروک)، گردوں کی خرابی اور بینائی کا ضیاع ہو سکتا ہے قہوے کے ساتھ یہ نسخہء استعمال کروائیں ۔ 2 کپ پانی میں آدھا چمچ زیرہ سفید 4 عدد چوٹی الائچی 5 پتے پودینہ کے اور 1 چمچ گل سرخ ایرانی ڈال کر جوش دیں اس کے ساتھ کھلائیں
Comments
Post a Comment