جوارش شاہی خاص الخاص
گرم مزاج والوں کے لیے نایاب تخفہ اکثر اوقات نوجوان جب پاؤر طاقت کے لیے کوئی چیز استعمال کرتے ہیں تو انہیں فائدے کی بجائے الٹا نقصان ہوتا ہے یہ ایسی شاندار معجون ہے جو معتدل ٹھنڈی ہونے کے ساتھ ساتھ معدہ جگر مثانہ کی حدت گرمی کو ختم کرے گی اور طبیعت خوشگوار کرے گی ۔نوٹ شوگر والے مریض اور لو بلڈ پریشر والے مریض استعمال نہ کریں ہائی بلڈ پریشر والوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔
Comments
Post a Comment