سفوف ہاضم مشتہی
سفوف ہاضم مشتہی
نام ہی کافی ہے
مکمل نسخہ
السلام علیکم "فوڈ پائپ" والو
وہ حضرات متوجہ ہوں جن کا کام صرف ریسٹورنٹ میں مال ٹھونسنا ہے
اور رزلٹ یہ کہ جسم وہیں کا وہیں
پھر سٹیٹس لگاتے ہیں یار کھایا پیا لگتا ہی نہیں
بھائی جان! آپ کا قصور نہیں ہے
قصور آپ کے معدے کا ہے جو نکھٹو ہو گیا ہے
کھانا آتا ہے سیلفی لیتا ہے، اور واپس چلا جاتا ہے
چیک کریں آپ بھی نکھٹو معدہ کے شکار تو نہیں
پیٹ میں 24 گھنٹے "گیس کی فیکٹری چلتی ہے
بھوک نام کی چیز 1998 میں دیکھی تھی آخری بار
2 لقمے کے بعد بولتے ہو "بس یار، اب سانس نہیں آ رہی
کھانے کے بعد پیٹ بجتا ہے جیسے ڈھولک پارٹی ہو
چہرہ دیکھ کر لوگ کہتے ہیں "بیٹا وٹامن کی کمی ہے
پیش خدمت ہے سفوف ہاضم مشتہی
یہ کوئی عام پھکی نہیں یہ معدے کا نون لیگی وزیر ہےجو سب کچھ ہضم کرجاتا ہے
اس پھکی کے 3 دھانسو کام
1. کھایا پیا جزو بدن بناتا ہے
اب جو کھاؤ گے وہ طاقت بنے گا ہوا نہیں
لوگ پوچھیں گے بھائی پروٹین کون سا لیتے ہو
2. ریاح خارج کرتا ہے
اب محفلوں میں عزت بچے گی۔ پیٹ سے گانے نہیں نکلیں گے
گیس کو بولے گا بھائی یہاں سے نکلو
3. خوب بھوک لگاتا ہے مشتہی
اسی لیے نام ہے مشتہی کھانے کا نام سن کر خود دوڑ کر آؤ گے
امی کہیں گی پتر فریج میںتو اب صرف پانی بچا ہے
نتیجہ
سستی ختم جسم چاک و چوبند چہرہ گلابی اور موڈ ہشاش بشاش
سفوف ہاضم مشتہی
ریاح خارج کرتاہے خوب بھوک لگاتا ہے غذا جزو بدن بناتا ہے
اجوائن
زنجبیل
سونف
ترپھلا
نوشادر
فلفل سیاہ
ہینگ خالص
نمک سیاہ
ہرایک دو تولہ
نمک لاھوری1 تولہ
اناردانہ ترش 9 تولہ
ترکیب تیاری
سب کو اچھی طرح صاف ستھرا کرکے کوٹ پیس کر باریک سفوف بناٸیں
مقدار خوراک
ایک ماشہ ہمراہ آب تازہ
وارننگ
زیادہ کھا لی تو کہیں کھانے کے مقابلے میں حصہ نہ لینے لگ جانا ہم ذمہ دار نہیں
اہم نوٹ
شوگر BP والے پہلے اپنے طبیب سے مشورہ کر لیں صحت بھی ضروری ہے ہنسی بھی
تو جناب کون کون نکھٹو معدہ سے جان چھڑوانا چاہتا ہے
کمنٹ میں لکھو
مجھے ہاضم مشتہی چاہیے
اور اس دوست کو مینشن کرو جو کہتا ہے یار میرا کھایا ہوا کہاں جاتا ہے
شیئر کریں صدقہ جاریہ ہے کسی کا معدہ دعائیں دے گا
#سفوف_ہاضم_مشتہی
#SufufHazimMushtahi #KhayaPiyaJazoeBadan #ReehFararMission #BhookKaToofan #DesiIlaj #FunnyPost
Comments
Post a Comment