معجون شباب آور
معجون شباب آور
،قوت باہ، شباب کامل..
یہ معجون سرعت انزال،ضعئف باہ مردانہ کمزوری کے خاتمہ میں اپنا ثانی نہیں
یہ نسخہ خاص ، مولد خون، ،مقوی اعضایہ ریئسہ دل و دماغ پٹھوں گردہ اور مثانہ کو طاقت دیتا ہے. شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں کرنٹ دوڑتا هے.مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعیف باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو گاڑهاکرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی دیتا ہے
نسخہ خاص..
عاقرقرحا 4تولہ
تخم پیاز 4 تولہ
تخم شلجم 2 تولہ
مرچ سیاہ 2 تولہ
مگہاں 2 تولہ
نارجیل 2 تولہ
خردل 2 تولہ
تودری سرخ 1 تولہ
تودری سفید 1 تولہ
تخم گزر 4 تولہ
سیاہ دانہ 2 تولہ
پستہ 2 تولہ
گوند چھوہارہ 2 تولہ
عود خام 8 گرام
دارچینی 8 گرام
جائفل 8 گرام
جاوتری 8 گرام
سب کو کوٹ چھان کر شہد خالص دواؤں سے 3 گناہ لے کر ملا دیں
آخر میں عنبر مشک خالص 4 رتی زعفران 3 ماشہملا کر رکھ لیں..
ترکیب استعمال...
6 ماشہ رات کو سوتے وقت ہمراہ دودھ استعمال کریں.
دعاؤں کا طالب
حکیم ضیاء شاہد
ڈی.یو.ایم.ایس
آر.یو.ایم.پی
فاضل طب والجراحت
لاہوری دواخانہ 03007898870
Comments
Post a Comment