یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کے لئے
https://www.facebook.com/share/v/1CYJRBqPRJ/
یورک ایسڈ
کولیسٹرول
میٹھا سوڈا 100 گرام
سونڈھ 50 گرام
کالی مرچ 50گرام
سرنجا شیریں 50 گرام
حرمل 50 گرام
مصبر 50 گرام
اجوائن خراسانی 25 گرام
ان تمام چیزوں کو گرائنڈ کر یں پوڈر کر کے مکس کر لیں
1 گرام کا کیپسول بھر لیں
صبح اور شام کھانا کھانے کے آدھ گھنٹے بعد سادہ تازہ پانی کے ساتھ لیں
پرہیز
دوا کے استعمال کے دوران دالیں چاول اور گوشت نہ کھائیں
Comments
Post a Comment