ضعف باہ (جنسی کمزوری)
ضعف باہ (جنسی کمزوری)
اسلام علیکم دوستو کل جو پوسٹ کی ضعف باہ کے لیے آج اس کے نسخہ جات لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں قبول کیجیے گا
نسخہ نمبر 1...
حب ممسک...
جائفل 30گرام
جاوتری 30گرام
لونگ25گرام
موچرس 25گرام
عاقرقرحا 50 گرام
کچلہ مدبر 25 گرام
سونٹھ 30گرام
اجوائن خراسانی 15گرام
دارچینی50 گرام
کشتہ شنگرف 25گرام
زعفران 10 گرام
تمام اجزاء کو کوٹ چھان کر شہد کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنائیں
صبح و شام 1 سے 2 گولی ہمراہ نیم گرم دودھ
نسخہ نمبر....2
شبابی کیپسول...
زنجبیل 77 گرام
خولنجاں 33 گرام
جاوتری 18 گرام
قرنفل 10 گرام
سنمبل الطیب 15گرام
زعفران 10گرام
زعفران کو عرق گلاب میں حل کر کے خشک کر لی باریک کپڑ چھان اور تمام ادویہ کو بھی باریک کر کے شامل کر لیں اور 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
1کیپسول صبح و شام ہمراہ دودھ
وقت خاص ڈھیلا پڑ جانا,,,بلڈ پریشر کی کمی,,ضعف باہ کے لیے انتہائ مفید ہے مختصر مگر جامع ہے
نسخہ نمبر 3....
مقوی باہ
عاقرقرحا 50گرام
زعفران 25 گرام
عاقرقرحا باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں زعمران کو آب ادرک میں کھرل کر کے شامل کریں اور ساۓ میں خشک کر لیں 500ملی گرام کیپسول بھر لیں یا سفوف کی شکل میں 1/2گرام صبح وشام دودھ کے ساتھ استعمال کریں
نسخہ نمبر 4..
طلا محرک. ..
روغن خردل,,,,روغن نانخواہ,,روغن بید انجیر
ہر ایک 10 ملی لیٹر تینوں روغن ملا کر شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال...
چند قطرے عضو خاص پر ملیں روغن بیحد تیز ہے اس لیے شروع میں استعمال تھوڑی کم مقدار میں کریں..
نامردی...جلق...اغلام...احتلام کے لیے زبردست چیز ہے
نوٹ:. داد چنبل خارش کے لیے بھی انتہائ مفید ہے
یہ تمام نسخہ جات بہت ہی اعلی اور قیمتی ہیں آپ اپنے قریبی معالج کو دکھائیں اور جو آپ کے لیے وہ صحیح سمجھیں ان سے تیار کرائیں اور استعمال کریں اور مجھے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں
نوٹ:عام حضرات سے گزارش ہے کہ نسخہ خود تیار کرنے کی بجاۓ اپنے طبیب سے تیار کرائیں
اور تمام اجزاء کا خالص ہونا بہت ضروری ہے
نوٹ: معجون مقوی باہ کا نسخہ رہ گیا کیونکہ پوسٹ بہت لمبی ہوتی جا رہی ہے انشاءاللہ اگلی پوسٹ میں وہ بھی ضرور ارسال کروں گا
دعاؤں کا طالب..
حکیم ضیاء شاہد
ڈی.یو.ایم.ایس
آر.یو.ایم.پی
فاضل طب والجراحت
Comments
Post a Comment